Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 10:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 یوں ہوتا جیسا مَیں کبھی زندہ ہی نہ تھا، مجھے سیدھا ماں کے پیٹ سے قبر میں پہنچایا جاتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 کاش کہ میں پیدا ہی نہ ہُوا ہوتا، یا رحم سے سیدھا قبر میں پہُنچا دیا جاتا!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 مَیں اَیسا ہوتا کہ گویا تھا ہی نہیں۔ مَیں رَحِم ہی سے قبر میں پُہنچا دِیا جاتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 यों होता जैसा मैं कभी ज़िंदा ही न था, मुझे सीधा माँ के पेट से क़ब्र में पहुँचाया जाता।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 10:19
7 حوالہ جات  

وہ دھوپ میں گھونگے کی مانند ہوں جو چلتا چلتا پگھل جاتا ہے۔ اُن کا انجام اُس بچے کا سا ہو جو ماں کے پیٹ میں ضائع ہو کر کبھی سورج نہیں دیکھے گا۔


مَیں پیدائش کے وقت کیوں مر نہ گیا، ماں کے پیٹ سے نکلتے وقت جان کیوں نہ دے دی؟


تُو مجھے میری ماں کے پیٹ سے کیوں نکال لایا؟ بہتر ہوتا کہ مَیں اُسی وقت مر جاتا اور کسی کو نظر نہ آتا۔


کیا میرے دن تھوڑے نہیں ہیں؟ مجھے تنہا چھوڑ! مجھ سے اپنا منہ پھیر لے تاکہ مَیں چند ایک لمحوں کے لئے خوش ہو سکوں،


کیونکہ نہ مَیں تاریکی سے تباہ ہو رہا ہوں، نہ اِس لئے کہ گھنے اندھیرے نے میرے چہرے کو ڈھانپ دیا ہے۔


کیونکہ اُسے مجھے اُسی وقت مار ڈالنا چاہئے تھا جب مَیں ابھی ماں کے پیٹ میں تھا۔ پھر میری ماں میری قبر بن جاتی، اُس کا پاؤں ہمیشہ تک بھاری رہتا۔


مجھے ضائع ہو جانے والے بچے کی طرح کیوں نہ زمین میں دبا دیا گیا؟ مجھے اُس بچے کی طرح کیوں نہ دفنایا گیا جس نے کبھی روشنی نہ دیکھی؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات