ایوب 10:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اگر مَیں قصوروار ہوں تو مجھ پر افسوس! اور اگر مَیں بےگناہ بھی ہوں تاہم مَیں اپنا سر اُٹھانے کی جرأت نہیں کرتا، کیونکہ مَیں شرم کھا کھا کر سیر ہو گیا ہوں۔ مجھے خوب مصیبت پلائی گئی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اگر مَیں گُنہگار ہُوں، تو مُجھ پر افسوس! میں تو بے قُصُور ہوتے ہُوئے بھی اَپنا سَر نہیں اُٹھا سَکتا، کیونکہ مَیں شرم سے لبریز ہُوں، اَور تکلیف میں ڈوبا ہُوا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اگر مَیں بدی کرُوں تو مُجھ پر افسوس! اگر مَیں صادِق بنُوں تَو بھی اپنا سر نہیں اُٹھانے کا کیونکہ مَیں رُسوائی سے بھرا ہُوں اور اپنی مُصِیبت کو دیکھتا رہتا ہُوں باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 अगर मैं क़ुसूरवार हूँ तो मुझ पर अफ़सोस! और अगर मैं बेगुनाह भी हूँ ताहम मैं अपना सर उठाने की जुर्रत नहीं करता, क्योंकि मैं शर्म खा खाकर सेर हो गया हूँ। मुझे ख़ूब मुसीबत पिलाई गई है। باب دیکھیں |