Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 10:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 تُو ہی نے مجھے جِلد اور گوشت پوست سے ملبّس کیا، ہڈیوں اور نسوں سے تیار کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 پھر گوشت اَور پوست سے ملبوس کرکے مُجھے ہڈّیوں اَور رگوں سے جوڑ نہیں دیا؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 پِھر تُو نے مُجھ پر چمڑا اور گوشت چڑھایا اور ہڈِّیوں اور نسوں سے مُجھے جوڑ دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 तू ही ने मुझे जिल्द और गोश्त-पोस्त से मुलब्बस किया, हड्डियों और नसों से तैयार किया।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 10:11
7 حوالہ جات  

وہی نسوں کے ذریعے پورے بدن کے مختلف حصوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ کر متحد کر دیتا ہے۔ ہر حصہ اپنی طاقت کے موافق کام کرتا ہے، اور یوں پورا بدن محبت کی روح میں بڑھتا اور اپنی تعمیر کرتا رہتا ہے۔


تُو نے خود مجھے دودھ کی طرح اُنڈیل کر پنیر کی طرح جمنے دیا۔


تُو ہی نے مجھے زندگی اور اپنی مہربانی سے نوازا، اور تیری دیکھ بھال نے میری روح کو محفوظ رکھا۔


کیونکہ تُو نے میرا باطن بنایا ہے، تُو نے مجھے ماں کے پیٹ میں تشکیل دیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات