ایوب 10:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تُو نے خود مجھے دودھ کی طرح اُنڈیل کر پنیر کی طرح جمنے دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 کیا تُم نے مُجھے دُودھ کی طرح نہیں اُنڈیلا اَور پنیر کی طرح نہیں جمایا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 کیا تُو نے مُجھے دُودھ کی طرح نہیں اُنڈیلا اور پنِیر کی طرح نہیں جمایا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 तूने ख़ुद मुझे दूध की तरह उंडेलकर पनीर की तरह जमने दिया। باب دیکھیں |