یرمیاہ 51:61 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن61 اُس نے سرایاہ سے کہا، ”بابل پہنچ کر دھیان سے طومار کی تمام باتوں کی تلاوت کریں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ61 یرمیاہؔ نے سِرایاہؔ سے فرمایا، ”جَب تُم بابیل پہُنچو تو اِن سَب باتوں کو بُلند آواز سے پڑھنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس61 اور یَرمِیاؔہ نے سِرایاؔہ سے کہا کہ جب تُو بابل میں پُہنچے تو اِن سب باتوں کو پڑھنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस61 उसने सिरायाह से कहा, “बाबल पहुँचकर ध्यान से तूमार की तमाम बातों की तिलावत करें। باب دیکھیں |