یرمیاہ 51:52 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن52 لیکن رب فرماتا ہے کہ وہ وقت آنے والا ہے جب مَیں بابل کے بُتوں کو سزا دوں گا۔ تب اُس کے پورے ملک میں موت کے گھاٹ اُترنے والوں کی آہیں سنائی دیں گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ52 ”لیکن وہ دِن آ رہے ہیں،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے، ”جَب مَیں اُس کے بُتوں کو سزا دُوں گا، اَور اُس کے سارے مُلک میں زخمی لوگ کراہتے رہیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس52 اِس لِئے دیکھ وہ دِن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے کہ مَیں اُس کی تراشی ہُوئی مُورتوں کو سزا دُوں گا اور اُس کی تمام سلطنت میں گھایل کراہیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस52 लेकिन रब फ़रमाता है कि वह वक़्त आनेवाला है जब मैं बाबल के बुतों को सज़ा दूँगा। तब उसके पूरे मुल्क में मौत के घाट उतरनेवालों की आहें सुनाई देंगी। باب دیکھیں |