Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 51:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 تیرے ہی ذریعے مَیں نے گلہ بان اور اُس کے ریوڑ، کسان اور اُس کے بَیلوں، گورنروں اور سرکاری ملازموں کو ریزہ ریزہ کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 تُم ہی سے مَیں چرواہے اَور گلّہ کو پیس ڈالتا ہُوں، تُم ہی سے مَیں کِسان اَور بَیل کو توڑ ڈالتا ہُوں، تُم ہی سے مَیں سرداروں اَور حاکموں کو مٹا دیتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور تُجھی سے چَرواہے اور اُس کے گلّہ کو کُچلتا اور تُجھی سے کِسان اور اُس کے جوڑی بَیل کو اور تُجھی سے سرداروں اور حاکِموں کو چُور چُور کر دیتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 तेरे ही ज़रीए मैंने गल्लाबान और उसके रेवड़, किसान और उसके बैलों, गवर्नरों और सरकारी मुलाज़िमों को रेज़ा रेज़ा कर दिया।

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 51:23
3 حوالہ جات  

دنیا کا بادشاہ جس کا نام رب الافواج ہے فرماتا ہے، ”مَیں بابل کے بڑوں کو متوالا کروں گا، خواہ وہ بزرگ، دانش مند، گورنر، سرکاری افسر یا فوجی کیوں نہ ہوں۔ تب وہ ابدی نیند سو جائیں گے اور دوبارہ کبھی نہیں اُٹھیں گے۔“


تیرے ہی ذریعے مَیں نے مردوں اور عورتوں، بزرگوں اور بچوں، نوجوانوں اور کنواریوں کو پارہ پارہ کر دیا۔


لیکن اب مَیں بابل اور اُس کے تمام باشندوں کو اُن کی صیون کے ساتھ بدسلوکی کا پورا اجر دوں گا۔ تم اپنی آنکھوں سے اِس کے گواہ ہو گے۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات