یرمیاہ 50:43 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن43 اُن کی خبر سنتے ہی شاہِ بابل ہمت ہار گیا ہے۔ خوف زدہ ہو کر وہ دردِ زہ میں مبتلا عورت کی طرح تڑپنے لگا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ43 اُن کی خبر سُنتے ہی شاہِ بابیل کے، ہاتھ پاؤں ڈھیلے پڑ گیٔے ہیں۔ اَور وہ سخت تکلیف میں مُبتلا ہو گیا ہے، گویا وہ زچّہ کی مانند سخت درد میں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس43 شاہِ بابل نے اُن کی شُہرت سُنی ہے۔ اُس کے ہاتھ ڈِھیلے ہو گئے۔ وہ زچّہ کی مانِند مُصِیبت اور درد میں گرِفتار ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस43 उनकी ख़बर सुनते ही शाहे-बाबल हिम्मत हार गया है। ख़ौफ़ज़दा होकर वह दर्दे-ज़ह में मुब्तला औरत की तरह तड़पने लगा है। باب دیکھیں |