Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 5:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 اسرائیل میں اعلان کرو اور یہوداہ کو اطلاع دو

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 ”یعقوب کے گھرانے میں یہ اعلان کرو اَور یہُودیؔہ میں مُنادی کرو،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 یعقُوب کے گھرانے میں اِس بات کا اِشتہار دو اور یہُوداؔہ میں اِس کی مُنادی کرو اور کہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 इसराईल में एलान करो और यहूदाह को इत्तला दो

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 5:20
3 حوالہ جات  

”اے یرمیاہ، اگر لوگ تجھ سے پوچھیں، ’رب ہمارے خدا نے یہ سب کچھ ہمارے ساتھ کیوں کیا؟‘ تو اُنہیں بتا، ’تم مجھے ترک کر کے اپنے وطن میں اجنبی معبودوں کی خدمت کرتے رہے ہو، اِس لئے تم وطن سے دُور ملک میں اجنبیوں کی خدمت کرو گے۔‘


کہ اے بےوقوف اور ناسمجھ قوم، سنو! لیکن افسوس، اُن کی آنکھیں تو ہیں لیکن وہ دیکھ نہیں سکتے، اُن کے کان تو ہیں لیکن وہ سن نہیں سکتے۔“


یہوداہ میں اعلان کرو اور یروشلم کو اطلاع دو، ’ملک بھر میں نرسنگا بجاؤ!‘ گلا پھاڑ کر چلّاؤ، ’اکٹھے ہو جاؤ! آؤ، ہم قلعہ بند شہروں میں پناہ لیں!‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات