یرمیاہ 5:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اِس لئے رب لشکروں کا خدا فرماتا ہے، ”اے یرمیاہ، چونکہ لوگ ایسی باتیں کر رہے ہیں اِس لئے تیرے منہ میں میرے الفاظ آگ بن کر اِس قوم کو لکڑی کی طرح بھسم کر دیں گے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 چنانچہ قادرمُطلق یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”چونکہ اِس قوم نے اَیسا کہا ہے، اِس لیٔے میں اَپنے کلام کو تیرے مُنہ میں آگ، اَور اِس قوم کو لکڑی بنا دُوں گا، اَور وہ آگ اُنہیں بھسم کر دے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 پس اِس لِئے کہ تُم یُوں کہتے ہو خُداوند ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں اپنے کلام کو تیرے مُنہ میں آگ اور اِن لوگوں کو لکڑی بناؤُں گا۔ اور وہ اِن کو بھسم کر دے گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 इसलिए रब लशकरों का ख़ुदा फ़रमाता है, “ऐ यरमियाह, चूँकि लोग ऐसी बातें कर रहे हैं इसलिए तेरे मुँह में मेरे अलफ़ाज़ आग बनकर इस क़ौम को लकड़ी की तरह भस्म कर देंगे।” باب دیکھیں |