Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 49:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 رب فرماتا ہے، ”اے حصور میں بسنے والے قبیلو، جلدی سے بھاگ جاؤ، زمین کی دراڑوں میں چھپ جاؤ! کیونکہ شاہِ بابل نے تم پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر کے تمہارے خلاف منصوبہ باندھ لیا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 ”اَے حَصورؔ کے باشِندوں، جلدی سے بھاگ جاؤ اَور گہرے غاروں میں جا بسو،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔ ”نبوکدنضرؔ، شاہِ بابیل نے تمہارے خِلاف منصُوبہ بنایا ہے؛ اُس نے تمہارے خِلاف مشورت کی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 بھاگو دُور نِکل جاؤ۔ نشیب میں بسو اَے حصُور کے باشِندو خُداوند فرماتا ہے کیونکہ شاہِ باؔبل نبُوکدؔرضر نے تُمہاری مُخالفت میں مشوَرت کی اور تُمہارے خِلاف اِرادہ کِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 रब फ़रमाता है, “ऐ हसूर में बसनेवाले क़बीलो, जल्दी से भाग जाओ, ज़मीन की दराड़ों में छुप जाओ! क्योंकि शाहे-बाबल ने तुम पर हमला करने का फ़ैसला करके तुम्हारे ख़िलाफ़ मनसूबा बाँध लिया है।”

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 49:30
4 حوالہ جات  

اِس وقت مَیں تمہارے تمام ممالک کو اپنے خادم شاہِ بابل نبوکدنضر کے حوالے کروں گا۔ جنگلی جانور تک سب اُس کے تابع ہو جائیں گے۔


اِس لئے مَیں شمال کی تمام قوموں اور اپنے خادم بابل کے بادشاہ نبوکدنضر کو بُلا لوں گا تاکہ وہ اِس ملک، اِس کے باشندوں اور گرد و نواح کے ممالک پر حملہ کریں۔ تب یہ صفحۂ ہستی سے یوں مٹ جائیں گے کہ لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے اور وہ اُن کا مذاق اُڑائیں گے۔ یہ علاقے دائمی کھنڈرات بن جائیں گے۔


لیکن اُس کا اپنا ارادہ فرق ہے۔ وہ ایسی سوچ نہیں رکھتا بلکہ سب کچھ تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے، بہت قوموں کو نیست و نابود کرنے پر آمادہ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات