Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 لوگ روتے روتے لوحیت کی طرف چڑھ رہے ہیں۔ حورونائم کی طرف اُترتے راستے پر شکست کی آہ و زاری سنائی دے رہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 وہ لُوحیتؔ کی چڑھائی پر، زار زار روتے ہُوئے آگے بڑھیں گے؛ اَور نیچے کی طرف حُورونایمؔ کی ڈھال پر ہلاکت کا ماتم سُنائی دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 کیونکہ لُوحِیت کی چڑھائی پر آہ و نالہ کرتے ہُوئے چڑھیں گے۔ یقِیناً حورو نایم کی اُترائی پر مُخالِف ہلاکت کی سی آواز سُنتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 लोग रोते रोते लूहीत की तरफ़ चढ़ रहे हैं। होरोनायम की तरफ़ उतरते रास्ते पर शिकस्त की आहो-ज़ारी सुनाई दे रही है।

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:5
3 حوالہ جات  

میرا دل موآب کو دیکھ کر رو رہا ہے۔ اُس کے مہاجرین بھاگ کر ضُغر اور عجلت شلیشیاہ تک پہنچ رہے ہیں۔ لوگ رو رو کر لوحیت کی طرف چڑھ رہے ہیں، وہ حورونائم تک جانے والے راستے پر چلتے ہوئے اپنی تباہی پر گریہ و زاری کر رہے ہیں۔


سنو! حورونائم سے چیخیں بلند ہو رہی ہیں۔ تباہی اور بڑی شکست کا شور مچ رہا ہے۔


موآب چُور چُور ہو گیا ہے، اُس کے بچے زور سے چلّا رہے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات