Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 موآب چُور چُور ہو گیا ہے، اُس کے بچے زور سے چلّا رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 مُوآب ہلاک ہو جائے گا؛ اَور اُس کے چُھوٹے بچّوں کے نوحوں کی چیخیں سُنائی دیں گی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 موآؔب برباد ہُؤا۔ اُس کے بچّوں کے نَوحہ کی آواز سُنائی دیتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 मोआब चूर चूर हो गया है, उसके बच्चे ज़ोर से चिल्ला रहे हैं।

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:4
6 حوالہ جات  

مبارک ہے وہ جو تیرے بچوں کو پکڑ کر پتھر پر پٹخ دے۔


”بادشاہ ہر شہر کے یہودیوں کو اپنے دفاع کے لئے جمع ہونے کی اجازت دیتے ہیں۔ اگر مختلف قوموں اور صوبوں کے دشمن اُن پر حملہ کریں تو یہودیوں کو اُنہیں بال بچوں سمیت تباہ کرنے اور ہلاک کر کے نیست و نابود کرنے کی اجازت ہے۔ نیز، وہ اُن کی ملکیت پرقبضہ کر سکتے ہیں۔


وہ اُن شہروں کی مانند ہو جن کو رب نے بےرحمی سے خاک میں ملا دیا۔ اللہ کرے کہ صبح کے وقت اُسے چیخیں سنائی دیں اور دوپہر کے وقت جنگ کے نعرے۔


سنو! حورونائم سے چیخیں بلند ہو رہی ہیں۔ تباہی اور بڑی شکست کا شور مچ رہا ہے۔


لوگ روتے روتے لوحیت کی طرف چڑھ رہے ہیں۔ حورونائم کی طرف اُترتے راستے پر شکست کی آہ و زاری سنائی دے رہی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات