یرمیاہ 48:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 رب فرماتا ہے، ”مَیں اُس کے تکبر سے واقف ہوں۔ لیکن اُس کی ڈینگیں عبث ہیں، اُن کے پیچھے کچھ نہیں ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 مَیں اُس کی گستاخی سے بھی واقف ہُوں جو فُضول ہے،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے، اَور اُس کی شیخی سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 مَیں اُس کا قہر جانتا ہُوں خُداوند فرماتا ہے۔ وہ کُچھ نہیں اور اُس کی شیخی سے کُچھ بن نہ پڑا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 रब फ़रमाता है, “मैं उसके तकब्बुर से वाक़िफ़ हूँ। लेकिन उस की डींगें अबस हैं, उनके पीछे कुछ नहीं है। باب دیکھیں |