Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 دیبون، نبو، بیت دِبلاتائم،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 دیبونؔ، نبوؔ اَور بیت دِبلاتایمؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور دِیبوؔن پر اور نبُو پر اور بَیت دِبلتاؔیم پر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 दीबोन, नबू, बैत-दिबलातायम,

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:22
9 حوالہ جات  

اے دیبون بیٹی، اپنے شاندار تخت پر سے اُتر کر پیاسی زمین پر بیٹھ جا۔ کیونکہ موآب کو تباہ کرنے والا تجھ پر بھی چڑھ آئے گا، وہ تیرے قلعہ بند شہروں کو بھی مسمار کرے گا۔


مَیں اپنا ہاتھ اُن کے خلاف اُٹھا کر ملک کو یہوداہ کے ریگستان سے لے کر دِبلہ تک تباہ کر دوں گا۔ اُن کی تمام آبادیاں ویران و سنسان ہو جائیں گی۔ تب وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی رب ہوں‘۔“


موآب کے بارے میں رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے، ”نبو شہر پر افسوس، کیونکہ وہ تباہ ہو گیا ہے۔ دشمن نے قِریَتائم کی بےحرمتی کر کے اُس پر قبضہ کر لیا ہے۔ چٹان کے قلعے کی رُسوائی ہو گئی، وہ پاش پاش ہو گیا ہے۔


جد کے قبیلے نے دیبون، عطارات، عروعیر،


لیکن جب ہم نے اموریوں پر تیر چلائے تو حسبون کا علاقہ دیبون تک برباد ہوا۔ ہم نے نُفح تک سب کچھ تباہ کیا، وہ نُفح جس کا علاقہ میدبا تک ہے۔“


اب دیبون کے باشندے ماتم کرنے کے لئے اپنے مندر اور پہاڑی قربان گاہوں کی طرف چڑھ رہے ہیں۔ موآب اپنے شہروں نبو اور میدبا پر واویلا کر رہا ہے۔ ہر سر مُنڈا ہوا اور ہر داڑھی کٹ گئی ہے۔


میدانِ مرتفع پر اللہ کی عدالت نازل ہوئی ہے۔ حَولون، یہض، مِفعت،


قِریَتائم، بیت جمول، بیت معون،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات