Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 46:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 مصر بیٹی کی بےعزتی کی جائے گی، اُسے شمالی قوم کے حوالے کیا جائے گا۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 مِصر کی بیٹی بے عزّت ہوگی، اَور اُسے شمالی لوگوں کے حوالہ کیا جائے گا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 دُخترِ مِصرؔ رُسوا ہو گی۔ وہ شِمالی لوگوں کے حوالہ کی جائے گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 मिसर बेटी की बेइज़्ज़ती की जाएगी, उसे शिमाली क़ौम के हवाले किया जाएगा।”

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 46:24
6 حوالہ جات  

کیونکہ رب فرماتا ہے، ”مَیں شمالی ممالک کے تمام گھرانوں کو بُلا لوں گا، اور ہر ایک آ کر اپنا تخت یروشلم کے دروازوں کے سامنے ہی کھڑا کرے گا۔ ہاں، وہ اُس کی پوری فصیل کو گھیر کر اُس پر بلکہ یہوداہ کے تمام شہروں پر چھاپہ ماریں گے۔


اے کنواری مصر بیٹی، ملکِ جِلعاد میں جا کر اپنے زخموں کے لئے بلسان خرید لے۔ لیکن کیا فائدہ؟ خواہ تُو کتنی دوائی کیوں نہ استعمال کرے تیری چوٹیں بھر ہی نہیں سکتیں!


اے بابل بیٹی جو تباہ کرنے پر تُلی ہوئی ہے، مبارک ہے وہ جو تجھے اُس کا بدلہ دے جو تُو نے ہمارے ساتھ کیا ہے۔


”رب فرماتا ہے کہ شمال سے پانی آ رہا ہے جو سیلاب بن کر پورے ملک کو غرق کر دے گا۔ پورا ملک شہروں اور باشندوں سمیت اُس میں ڈوب جائے گا۔ لوگ چیخ اُٹھیں گے، اور ملک کے تمام باشندے آہ و زاری کریں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات