Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 41:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 سب نے اسمٰعیل کو چھوڑ دیا اور مُڑ کر یوحنان کے پاس بھاگ آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 وہ تمام لوگ جنہیں اِشمعیل مِصفاہؔ سے پکڑکر لے گیا تھا واپس کر یوحانانؔ بِن قاریحؔ سے جا ملے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 تب وہ سب لوگ جِن کو اِسمٰعیل مِصفاؔہ سے پکڑ لے گیا تھا پلٹے اور یُوحناؔن بِن قرِیح کے پاس واپس آئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 सबने इसमाईल को छोड़ दिया और मुड़कर यूहनान के पास भाग आए।

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 41:14
3 حوالہ جات  

جوں ہی اسمٰعیل کے قیدیوں نے یوحنان اور اُس کے افسروں کو دیکھا تو وہ خوش ہوئے۔


اسمٰعیل آٹھ ساتھیوں سمیت فرار ہوا اور یوحنان کے ہاتھ سے بچ کر ملکِ عمون میں چلا گیا۔


اور کنعان کے مشرق اور مغرب میں۔ یابین نے اموریوں، حِتّیوں، فرِزّیوں، پہاڑی علاقے کے یبوسیوں اور حرمون پہاڑ کے دامن میں واقع ملکِ مِصفاہ کے حِوّیوں کو بھی پیغام بھیجے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات