Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 4:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 کہیں کوئی شخص نظر نہ آیا، تمام پرندے بھی اُڑ کر جا چکے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 مَیں نے غور فرمایا کہ وہاں کویٔی شخص مَوجُود نہیں تھا؛ اَور آسمان کے سَب پرندے اُڑ گئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 مَیں نے نظر کی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ کوئی آدمی نہیں اور سب ہوائی پرِندے اُڑ گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 कहीं कोई शख़्स नज़र न आया, तमाम परिंदे भी उड़कर जा चुके थे।

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 4:25
6 حوالہ جات  

ملک کب تک کال کی گرفت میں رہے گا؟ کھیتوں میں ہریالی کب تک مُرجھائی ہوئی نظر آئے گی؟ باشندوں کی بُرائی کے باعث جانور اور پرندے غائب ہو گئے ہیں۔ کیونکہ لوگ کہتے ہیں، ”اللہ کو نہیں معلوم کہ ہمارے ساتھ کیا ہو جائے گا۔“


اِسی لئے ملک میں کال ہے اور اُس کے تمام باشندے پژمُردہ ہو گئے ہیں۔ جنگلی جانور، پرندے اور مچھلیاں بھی فنا ہو رہی ہیں۔


مَیں پہاڑوں کے بارے میں آہ و زاری کروں گا، بیابان کی چراگاہوں پر ماتم کا گیت گاؤں گا۔ کیونکہ وہ یوں تباہ ہو گئے ہیں کہ نہ کوئی اُن میں سے گزرتا، نہ ریوڑوں کی آوازیں اُن میں سنائی دیتی ہیں۔ پرندے اور جانور سب بھاگ کر چلے گئے ہیں۔


سب میرے سامنے تھرتھرا اُٹھیں گے، خواہ مچھلیاں ہوں یا پرندے، خواہ زمین پر چلنے اور رینگنے والے جانور ہوں یا انسان۔ پہاڑ اُن کی گزرگاہوں سمیت خاک میں ملائے جائیں گے، اور ہر دیوار گر جائے گی۔


رب فرماتا ہے، ”کیا مجھے اُنہیں اِس کی سزا نہیں دینی چاہئے؟ کیا مجھے ایسی قوم سے بدلہ نہیں لینا چاہئے؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات