Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 38:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 تو عبدمَلِک شاہی محل سے نکل کر اُس کے پاس گیا اور کہا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 تَب عبیدؔ ملِکؔ نے شاہی محل سے باہر نکل کر بادشاہ کے پاس آکر اُس سے درخواست کی،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 تو عبدؔملِک بادشاہ کے محلّ سے نِکلا اور بادشاہ سے یُوں عرض کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 तो अबद-मलिक शाही महल से निकलकर उसके पास गया और कहा,

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 38:8
4 حوالہ جات  

لیکن ایتھوپیا کے ایک درباری بنام عبدمَلِک کو پتا چلا کہ یرمیاہ کے ساتھ کیا کچھ کیا جا رہا ہے۔ جب بادشاہ شہر کے دروازے بنام بن یمین میں کچہری لگائے بیٹھا تھا


”میرے آقا اور بادشاہ، جو سلوک اِن آدمیوں نے یرمیاہ کے ساتھ کیا ہے وہ نہایت بُرا ہے۔ اُنہوں نے اُسے ایک حوض میں پھینک دیا ہے جہاں وہ بھوکا مرنے کو ہے۔ کیونکہ شہر میں روٹی ختم ہو گئی ہے۔“


صِدقیاہ نے یہ کہہ کر اُسے گرفتار کیا تھا، ”تُو کیوں اِس قسم کی پیش گوئی سناتا ہے؟ تُو کہتا ہے، ’رب فرماتا ہے کہ مَیں اِس شہر کو شاہِ بابل کے ہاتھ میں دینے والا ہوں۔ جب وہ اُس پر قبضہ کرے گا


اے رب، تجھ جیسا خدا کہاں ہے؟ تُو ہی گناہوں کو معاف کر دیتا، تُو ہی اپنی میراث کے بچے ہوؤں کے جرائم سے درگزر کرتا ہے۔ تُو ہمیشہ تک غصے نہیں رہتا بلکہ شفقت پسند کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات