یرمیاہ 38:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 پھر صِدقیاہ نے یرمیاہ سے کہا، ”خبردار! کسی کو بھی یہ معلوم نہ ہو کہ ہم نے کیا کیا باتیں کی ہیں، ورنہ آپ مر جائیں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 تَب صِدقیاہؔ نے یرمیاہؔ سے فرمایا، ”یہ بات چیت کویٔی جاننے نہ پایٔے ورنہ تُم مارے جاؤگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 تب صِدقیاہ نے یَرمِیاؔہ سے کہا کہ اِن باتوں کو کوئی نہ جانے تو تُو مارا نہ جائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 फिर सिदक़ियाह ने यरमियाह से कहा, “ख़बरदार! किसी को भी यह मालूम न हो कि हमने क्या क्या बातें की हैं, वरना आप मर जाएंगे। باب دیکھیں |