یرمیاہ 37:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 وہاں اُسے ایک زمین دوز کمرے میں ڈال دیا گیا جو پہلے حوض تھا اور جس کی چھت محراب دار تھی۔ وہ متعدد دن اُس میں بند رہا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 یرمیاہؔ کو تہہ خانہ کے ایک محرابی چھت کے کمرے میں قَید کیا گیا تھا جہاں وہ بہت دِنوں تک رہا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 جب یَرمِیاؔہ قَید خانہ میں اور اُس کے تہ خانوں میں داخِل ہو کر بُہت دِنوں تک وہاں رہ چُکا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 वहाँ उसे एक ज़मीनदोज़ कमरे में डाल दिया गया जो पहले हौज़ था और जिसकी छत मेहराबदार थी। वह मुतअद्दिद दिन उसमें बंद रहा। باب دیکھیں |