Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 36:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 ہمیں ذرا بتائیں، آپ نے یہ تمام باتیں کس طرح قلم بند کیں؟ کیا یرمیاہ نے سب کچھ زبانی آپ کو پیش کیا؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 تَب اُنہُوں نے باروکؔ سے دریافت کیا، ”ہمیں بتاؤ کہ تُم نے یہ سَب باتیں کیسے تحریر کیں؟ کیا یرمیاہؔ نے خُود اُنہیں لِکھوایا تھا؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور اُنہوں نے یہ کہہ کر بارُوؔک سے پُوچھا کہ ہم سے کہہ کہ تُو نے یہ سب باتیں اُس کی زبانی کیونکر لِکھِیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 हमें ज़रा बताएँ, आपने यह तमाम बातें किस तरह क़लमबंद कीं? क्या यरमियाह ने सब कुछ ज़बानी आपको पेश किया?”

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 36:17
3 حوالہ جات  

اِس لئے فریسیوں نے بھی اُس سے پوچھ گچھ کی کہ اُسے کس طرح بصارت مل گئی۔ آدمی نے جواب دیا، ”اُس نے میری آنکھوں پر مٹی لگا دی، پھر مَیں نے نہا لیا اور اب دیکھ سکتا ہوں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات