یرمیاہ 32:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 باروک بن نیریاہ کو انتقال نامہ دینے کے بعد مَیں نے رب سے دعا کی، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 ”خرید کی دستاویز باروکؔ بِن نیریاہؔ کو دینے کے بعد مَیں نے یَاہوِہ سے یہ دعا کی، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 بارُوؔک بِن نیرِؔیاہ کو قبالہ دینے کے بعد مَیں نے خُداوند سے یُوں دُعا کی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 बारूक बिन नैरियाह को इंतक़ालनामा देने के बाद मैंने रब से दुआ की, باب دیکھیں |