یرمیاہ 28:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 لیکن اُس پر توجہ دے جو مَیں تیری اور پوری قوم کی موجودگی میں بیان کرتا ہوں! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 تو بھی جو باتیں مَیں تمہارے اَور سَب لوگوں کے سامنے کہتا ہُوں اُنہیں سُن، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 تَو بھی اب یہ بات جو مَیں تیرے اور سب لوگوں کے کانوں میں کہتا ہُوں سُن۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 लेकिन उस पर तवज्जुह दे जो मैं तेरी और पूरी क़ौम की मौजूदगी में बयान करता हूँ! باب دیکھیں |