Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 28:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اِس واقعے کے تھوڑی دیر بعد رب یرمیاہ سے ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 حننیاہؔ نبی کے یرمیاہؔ نبی کی گردن پر کا جُوا اُتار کر توڑنے کے کچھ ہی عرصہ کے بعد یَاہوِہ کا کلام یرمیاہؔ نبی پر نازل ہُوا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 جب حننیاؔہ نبی یَرمِیاؔہ نبی کی گردن پر سے جُؤا توڑ چُکا تھا تو خُداوند کا کلام یَرمِیاؔہ پر نازِل ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 इस वाक़िये के थोड़ी देर बाद रब यरमियाह से हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 28:12
6 حوالہ جات  

رب کا فرمان پہلی بار یہوداہ کے بادشاہ یوسیاہ بن امون کی حکومت کے 13ویں سال میں یرمیاہ پر نازل ہوا،


کی حکومت کے پہلے سال میں مَیں، دانیال نے پاک نوشتوں کی تحقیق کی۔ مَیں نے خاص کر اُس پر غور کیا جو رب نے یرمیاہ نبی کی معرفت فرمایا تھا۔ اُس کے مطابق یروشلم کی تباہ شدہ حالت 70 سال تک قائم رہے گی۔


تب یرمیاہ پر رب کا کلام نازل ہوا،


لیکن اُسی رات اللہ ناتن سے ہم کلام ہوا،


اِتنے میں یسعیاہ چلا گیا تھا۔ لیکن وہ ابھی اندرونی صحن سے نکلا نہیں تھا کہ اُسے رب کا کلام ملا،


رب نے مجھے فرمایا، ”اپنے لئے جوا اور اُس کے رسّے بنا کر اُسے اپنی گردن پر رکھ لے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات