Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 24:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 تب رب مجھ سے ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 تَب یَاہوِہ کا کلام مُجھ پر نازل ہُوا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 پِھر خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 तब रब मुझसे हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 24:4
2 حوالہ جات  

رب نے مجھ سے سوال کیا، ”اے یرمیاہ، تجھے کیا نظر آتا ہے؟“ مَیں نے جواب دیا، ”مجھے انجیر نظر آتے ہیں۔ کچھ بہترین ہیں جبکہ دوسرے اِتنے خراب ہیں کہ اُنہیں کھایا بھی نہیں جا سکتا۔“


”رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے کہ اچھے انجیر یہوداہ کے وہ لوگ ہیں جنہیں مَیں نے جلاوطن کر کے ملکِ بابل میں بھیجا ہے۔ اُنہیں مَیں مہربانی کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات