Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 21:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 یہوداہ کے شاہی خاندان سے کہہ، ’رب کا کلام سنو!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 ”اَور یہُودیؔہ کے شاہی خاندان سے کہہ، ’یَاہوِہ کا کلام سُنو؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور شاہِ یہُوداؔہ کے خاندان کی بابت خُداوند کا کلام سُنو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 यहूदाह के शाही ख़ानदान से कह, ‘रब का कलाम सुनो!

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 21:11
6 حوالہ جات  

وہاں لوگوں سے کہہ، ’اے دروازوں میں سے گزرنے والو، رب کا کلام سنو! اے یہوداہ کے بادشاہو اور یہوداہ اور یروشلم کے تمام باشندو، میری طرف کان لگاؤ!


مَیں بولا، ”اے یعقوب کے راہنماؤ، اے اسرائیل کے بزرگو، سنو! تمہیں انصاف کو جاننا چاہئے۔


بادشاہ اور اُس کی ماں کو اطلاع دے، ”اپنے تختوں سے اُتر کر زمین پر بیٹھ جاؤ، کیونکہ تمہاری شان کا تاج تمہارے سروں سے گر گیا ہے۔“


اے داؤد کے گھرانے، رب فرماتا ہے کہ ہر صبح لوگوں کا انصاف کرو۔ جسے لُوٹ لیا گیا ہو اُسے ظالم کے ہاتھ سے بچاؤ! ایسا نہ ہو کہ میرا غضب تمہاری شریر حرکتوں کی وجہ سے تم پر نازل ہو کر آگ کی طرح بھڑک اُٹھے اور کوئی نہ ہو جو اُسے بجھا سکے۔


رب نے فرمایا، ”شاہِ یہوداہ کے محل کے پاس جا کر میرا یہ کلام سنا،


چنانچہ رب یہوداہ کے بادشاہ یہویقیم بن یوسیاہ کے بارے میں فرماتا ہے، ”لوگ اُس پر ماتم نہیں کریں گے کہ ’ہائے میرے بھائی، ہاے میری بہن،‘ نہ وہ رو کر کہیں گے، ’ہائے، میرے آقا! ہائے، اُس کی شان جاتی رہی ہے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات