Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 20:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اُس آدمی پر لعنت جس نے میرے باپ کو بڑی خوشی دلا کر اطلاع دی کہ تیرے بیٹا پیدا ہوا ہے!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 لعنت ہو اُس شخص پر جِس نے میرے باپ کو یہ خبر دے کر مسرُور کیا کہ، ”تمہارے ہاں بیٹا پیدا ہُوا!“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 لَعنت اُس آدمی پر جِس نے میرے باپ کو یہ کہہ کر خبر دی کہ تیرے ہاں بیٹا پَیدا ہُؤا اور اُسے بُہت خُوش کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 उस आदमी पर लानत जिसने मेरे बाप को बड़ी ख़ुशी दिलाकर इत्तला दी कि तेरे बेटा पैदा हुआ है!

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 20:15
4 حوالہ جات  

وہ نہ صرف تیرے لئے خوشی اور مسرت کا باعث ہو گا، بلکہ بہت سے لوگ اُس کی پیدائش پر خوشی منائیں گے۔


”مَیں تجھے ماں کے پیٹ میں تشکیل دینے سے پہلے ہی جانتا تھا، تیری پیدائش سے پہلے ہی مَیں نے تجھے مخصوص و مُقدّس کر کے اقوام کے لئے نبی مقرر کیا۔“


اِس سے پہلے کون ابراہیم سے یہ کہنے کی جرأت کر سکتا تھا کہ سارہ اپنے بچوں کو دودھ پلائے گی؟ اور اب میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے، اگرچہ ابراہیم بوڑھا ہو گیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات