یرمیاہ 20:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اُس دن پر لعنت جب مَیں پیدا ہوا! وہ دن مبارک نہ ہو جب میری ماں نے مجھے جنم دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 لعنت ہو اُس دِن پر جِس دِن میں پیدا ہُوا! وہ دِن ہرگز مُبارک نہ ہو جِس دِن میری ماں نے مُجھے پیدا کیا! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 لَعنت اُس دِن پر جِس میں مَیں پَیدا ہُؤا۔ وہ دِن جِس میں میری ماں نے مُجھ کو جنم دِیا ہرگِز مُبارک نہ ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 उस दिन पर लानत जब मैं पैदा हुआ! वह दिन मुबारक न हो जब मेरी माँ ने मुझे जन्म दिया। باب دیکھیں |