یرمیاہ 18:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 کیا لبنان کی پتھریلی چوٹیوں کی برف کبھی پگھل کر ختم ہو جاتی ہے؟ کیا دُوردراز چشموں سے بہنے والا برفیلا پانی کبھی تھم جاتا ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 کیا لبانونؔ کی برف جو چٹّان پر سے میدان میں بہتی ہے کبھی غائب ہو سکتی ہے؟ کیا اُس کے دُور دراز پہاڑی دریاؤں سے بہنے والا ٹھنڈا پانی، کبھی سُوکھ سکتا ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 کیا لُبناؔن کی برف جو چٹان سے مَیدان میں بہتی ہے کبھی بند ہو گی؟ کیا وہ ٹھنڈا بہتا پانی جو دُور سے آتا ہے سُوکھ جائے گا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 क्या लुबनान की पथरीली चोटियों की बर्फ़ कभी पिघलकर ख़त्म हो जाती है? क्या दूर-दराज़ चश्मों से बहनेवाला बर्फ़ीला पानी कभी थम जाता है? باب دیکھیں |