Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 14:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 گھاس نہیں ہے، اِس لئے ہرنی اپنے نومولود بچے کو چھوڑ دیتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 یہاں تک کہ ہِرنی اَپنے نَوزائیدہ بچّے کو پیدا ہوتے ہی اُسے کھیت میں چھوڑ دیتی ہے، کیونکہ میدان میں گھاس نہیں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 چُنانچہ ہرنی مَیدان میں بچّہ دے کر اُسے چھوڑ دیتی ہے کیونکہ گھاس نہیں مِلتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 घास नहीं है, इसलिए हिरनी अपने नौमौलूद बच्चे को छोड़ देती है।

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 14:5
5 حوالہ جات  

رب کی آواز سن کر ہرنی دردِ زہ میں مبتلا ہو جاتی اور جنگلوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔ لیکن اُس کی سکونت گاہ میں سب پکارتے ہیں، ”جلال!“


نِمریم کا پانی سوکھ گیا ہے، گھاس جُھلس گئی ہے، تمام ہریالی ختم ہو گئی ہے، سبزہ زاروں کا نام و نشان تک نہیں رہا۔


نفتالی آزاد چھوڑی ہوئی ہرنی ہے۔ وہ خوب صورت باتیں کرتا ہے۔


ہائے، مویشی کیسی درد ناک آواز نکال رہے ہیں! گائےبَیل پریشانی سے اِدھر اُدھر پھر رہے ہیں، کیونکہ کہیں بھی چراگاہ نہیں ملتی۔ بھیڑبکریوں کو بھی تکلیف ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات