Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 11:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”یروشلم اور یہوداہ کے باشندوں سے کہہ کہ اُس عہد کی شرائط پر دھیان دو جو مَیں نے تمہارے ساتھ باندھا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”اِس عہدنامہ کی شرائط کو سُن اَور اُنہیں بنی یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے باشِندوں سے بَیان کرو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 کہ تُم اِس عہد کی باتیں سُنو اور بنی یہُوداؔہ اور یروشلیِم کے باشِندوں سے بیان کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “यरूशलम और यहूदाह के बाशिंदों से कह कि उस अहद की शरायत पर ध्यान दो जो मैंने तुम्हारे साथ बाँधा था।

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 11:2
9 حوالہ جات  

تب رب نے مجھے حکم دیا کہ یہوداہ کے شہروں اور یروشلم کی گلیوں میں پھر کر یہ تمام باتیں سنا دے۔ اعلان کر، ”عہد کی شرائط پر دھیان دے کر اُن پر عمل کرو۔


چنانچہ اگر تم میری سنو اور میرے عہد کے مطابق چلو تو پھر تمام قوموں میں سے میری خاص ملکیت ہو گے۔ گو پوری دنیا میری ہی ہے،


پھر بادشاہ نے اپنے ستون کے پاس کھڑے ہو کر رب کے حضور عہد باندھا اور وعدہ کیا، ”ہم رب کی پیروی کریں گے، ہم پورے دل و جان سے اُس کے احکام اور ہدایات پوری کر کے اِس کتاب میں درج عہد کی باتیں قائم رکھیں گے۔“


لیکن اب مَیں رب اسرائیل کے خدا کے ساتھ عہد باندھنا چاہتا ہوں تاکہ اُس کا سخت قہر ہم سے ٹل جائے۔


پھر یہویدع نے قوم اور بادشاہ کے ساتھ مل کر رب سے عہد باندھ کر وعدہ کیا کہ ہم رب کی قوم رہیں گے۔


پھر یہویدع نے بادشاہ اور قوم کے ساتھ مل کر رب سے عہد باندھ کر وعدہ کیا کہ ہم رب کی قوم رہیں گے۔ اِس کے علاوہ بادشاہ نے یہویدع کی معرفت قوم سے بھی عہد باندھا۔


رب یرمیاہ سے ہم کلام ہوا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات