Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 1:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 ایک دن رب کا کلام مجھ پر نازل ہوا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 تَب یَاہوِہ کا یہ کلام مُجھ پر نازل ہُوا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 تب خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 एक दिन रब का कलाम मुझ पर नाज़िल हुआ,

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 1:4
5 حوالہ جات  

سات دن کے بعد رب مجھ سے ہم کلام ہوا،


رب کا فرمان پہلی بار یہوداہ کے بادشاہ یوسیاہ بن امون کی حکومت کے 13ویں سال میں یرمیاہ پر نازل ہوا،


اور یرمیاہ کو یہ پیغامات یہویقیم بن یوسیاہ کے دورِ حکومت سے لے کر صِدقیاہ بن یوسیاہ کی حکومت کے 11ویں سال کے پانچویں مہینے تک ملتے رہے۔ اُس وقت یروشلم کے باشندوں کو جلاوطن کر دیا گیا۔


”مَیں تجھے ماں کے پیٹ میں تشکیل دینے سے پہلے ہی جانتا تھا، تیری پیدائش سے پہلے ہی مَیں نے تجھے مخصوص و مُقدّس کر کے اقوام کے لئے نبی مقرر کیا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات