Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یعقوب 1:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 ایسا شخص نہ سمجھے کہ مجھے خداوند سے کچھ ملے گا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَیسا شخص یہ اُمّید نہ لگائے کہ اُسے خُداوؔند سے کچھ ملے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اَیسا آدمی یہ نہ سمجھے کہ مُجھے خُداوند سے کُچھ مِلے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 ऐसा शख़्स न समझे कि मुझे ख़ुदावंद से कुछ मिलेगा,

باب دیکھیں کاپی




یعقوب 1:7
7 حوالہ جات  

اور جب آپ مانگتے ہیں تو آپ کو کچھ نہیں ملتا۔ وجہ یہ ہے کہ آپ غلط نیت سے مانگتے ہیں۔ آپ اِس سے اپنی خود غرض خواہشات پوری کرنا چاہتے ہیں۔


بےشک اپنے ہاتھوں کو دعا کے لئے اُٹھاتے جاؤ، مَیں دھیان نہیں دوں گا۔ گو تم بہت زیادہ نماز بھی پڑھو، مَیں تمہاری نہیں سنوں گا، کیونکہ تمہارے ہاتھ خون آلودہ ہیں۔


بےدینوں کی قربانی قابلِ گھن ہے، خاص کر جب اُسے بُرے مقصد سے پیش کیا جائے۔


رب بےدینوں کی قربانی سے گھن کھاتا، لیکن سیدھی راہ پر چلنے والوں کی دعا سے خوش ہوتا ہے۔


لیکن اپنی گزارش ایمان کے ساتھ پیش کریں اور شک نہ کریں، کیونکہ شک کرنے والا سمندر کی موج کی مانند ہوتا ہے جو ہَوا سے اِدھر اُدھر اُچھلتی بہتی جاتی ہے۔


کیونکہ وہ دو دلا اور اپنے ہر کام میں غیرمستقل مزاج ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات