یسعیاہ 5:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اُن میں سے کوئی نہیں جو تھکاماندہ ہو یا لڑکھڑا کر چلے۔ کوئی نہیں اونگھتا یا سویا ہوا ہے۔ کسی کا بھی پٹکا ڈھیلا نہیں، کسی کا بھی تسمہ ٹوٹا نہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 اُن میں سے نہ کویٔی تھکتا ہے نہ ٹھوکر کھاتا ہے، نہ کویٔی اُونگھتا ہے نہ سوتا ہے؛ اُن کی کمر کا کویٔی بند بھی ڈھیلا نہیں ہو پاتا، نہ ہی کسی کی جُوتی کاتسمہ ٹوٹتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 نہ کوئی اُن میں تھکے گا نہ پِھسلے گا۔ نہ کوئی اُونگھے گا نہ سوئے گا۔ نہ اُن کا کمربند کُھلے گا اور نہ اُن کی جُوتِیوں کا تسمہ ٹُوٹے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 उनमें से कोई नहीं जो थकामाँदा हो या लड़खड़ाकर चले। कोई नहीं ऊँघता या सोया हुआ है। किसी का भी पटका ढीला नहीं, किसी का भी तसमा टूटा नहीं। باب دیکھیں |