یسعیاہ 49:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 پہلے تُو بےاولاد تھی، لیکن اب تیرے اِتنے بچے ہوں گے کہ وہ تیرے پاس آ کر کہیں گے، ’میرے لئے جگہ کم ہے، مجھے اَور زمین دیں تاکہ مَیں آرام سے زندگی گزار سکوں۔‘ تُو اپنے کانوں سے یہ سنے گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 پھر بھی تیرے ماتم کے دِنوں میں پیدا ہونے والے بچّے تیرے کان میں کہیں گے، ’یہ جگہ ہمارے لیٔے بہت تنگ ہے؛ ہمیں رہنے کے لیٔے اَور جگہ دے۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 بلکہ تیرے وہ بیٹے جو تُجھ سے لے لِئے گئے تھے تیرے کانوں میں پِھر کہیں گے کہ بسنے کی جگہ بُہت تنگ ہے۔ ہم کو بسنے کی جگہ دے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 पहले तू बेऔलाद थी, लेकिन अब तेरे इतने बच्चे होंगे कि वह तेरे पास आकर कहेंगे, ‘मेरे लिए जगह कम है, मुझे और ज़मीन दें ताकि मैं आराम से ज़िंदगी गुज़ार सकूँ।’ तू अपने कानों से यह सुनेगी। باب دیکھیں |