یسعیاہ 46:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اے بےوفا لوگو، اِس کا خیال رکھو! مردانگی دکھا کر سنجیدگی سے اِس پر دھیان دو! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 ”اَے باغیو! اِس بات کو یاد رکھو، اِسے دماغ میں رکھّو اَور دِل میں اُتار لو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اَے گُنہگارو! اِس کو یاد رکھّو اور مَرد بنو۔ اِس پر پِھر سوچو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 ऐ बेवफ़ा लोगो, इसका ख़याल रखो! मरदानगी दिखाकर संजीदगी से इस पर ध्यान दो! باب دیکھیں |
رب فرماتا ہے، ”آؤ، مجھے وہ طلاق نامہ دکھاؤ جو مَیں نے دے کر تمہاری ماں کو چھوڑ دیا تھا۔ وہ کہاں ہے؟ یا مجھے وہ قرض خواہ دکھاؤ جس کے حوالے مَیں نے تمہیں اپنا قرض اُتارنے کے لئے کیا۔ وہ کہاں ہے؟ دیکھو، تمہیں اپنے ہی گناہوں کے سبب سے فروخت کیا گیا، تمہارے اپنے ہی گناہوں کے سبب سے تمہاری ماں کو فارغ کر دیا گیا۔