یسعیاہ 44:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 وہ لکڑی کا آدھا حصہ جلا کر اُس پر اپنا گوشت بھونتا، پھر جی بھر کر کھانا کھاتا ہے۔ ساتھ ساتھ وہ آگ سینک کر کہتا ہے، ”واہ، آگ کی گرمی کتنی اچھی لگ رہی ہے، اب گرمی محسوس ہو رہی ہے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 آدھی لکڑی تو وہ آگ میں جَلاتا ہے؛ جِس پر وہ اَپنا کھانا پکاتا ہے، اَور اَپنا گوشت بھُونتا ہے اَور سَیر ہوکر کھاتا ہے۔ پھر خُود کو تاپ کر کہتاہے، ”آہا! میں گرم ہو گیا، مَیں نے آگ دیکھی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اُس کا ایک ٹُکڑا لے کر آگ میں جلاتا ہے اور اُسی کے ایک ٹُکڑے پر گوشت کباب کر کے کھاتا اور سیر ہوتا ہے۔ پِھر وہ تاپتا اور کہتا ہے اہا! مَیں گرم ہو گیا۔ مَیں نے آگ دیکھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 वह लकड़ी का आधा हिस्सा जलाकर उस पर अपना गोश्त भूनता, फिर जी भरकर खाना खाता है। साथ साथ वह आग सेंककर कहता है, “वाह, आग की गरमी कितनी अच्छी लग रही है, अब गरमी महसूस हो रही है।” باب دیکھیں |