یسعیاہ 44:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 کاری گر بُت بنانے کے لئے دیودار کا درخت کاٹ لیتا ہے۔ کبھی کبھی وہ بلوط یا کسی اَور قسم کا درخت چن کر اُسے جنگل کے دیگر درختوں کے بیچ میں اُگنے دیتا ہے۔ یا وہ صنوبر کا درخت لگاتا ہے، اور بارش اُسے پھلنے پھولنے دیتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اُس نے دیودار کو کاٹا، یا شاید سَرو یا بلُوط کو لیا۔ اُس نے اُسے جنگل کے درختوں میں بڑھنے دیا، یا صنوبر کا درخت لگایا اَور بارش نے اُسے سیِنچا اَور بڑھایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 وہ دیوداروں کو اپنے لِئے کاٹتا ہے اور قِسم قِسم کے بلُوط کو لیتا ہے اور جنگل کے درختوں سے جِس کو پسند کرتا ہے۔ وہ صنَوبر کا درخت لگاتا ہے اور مِینہہ اُسے سِینچتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 कारीगर बुत बनाने के लिए देवदार का दरख़्त काट लेता है। कभी कभी वह बलूत या किसी और क़िस्म का दरख़्त चुनकर उसे जंगल के दीगर दरख़्तों के बीच में उगने देता है। या वह सनोबर का दरख़्त लगाता है, और बारिश उसे फलने फूलने देती है। باب دیکھیں |