یسعیاہ 44:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 لوہار اوزار لے کر اُسے جلتے ہوئے کوئلوں میں استعمال کرتا ہے۔ پھر وہ اپنے ہتھوڑے سے ٹھونک ٹھونک کر بُت کو تشکیل دیتا ہے۔ پورے زور سے کام کرتے کرتے وہ طاقت کے جواب دینے تک بھوکا ہو جاتا، پانی نہ پینے کی وجہ سے نڈھال ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 لوہار اوزار لیتا ہے اَور اَنگاروں میں گرم کرکے؛ وہ ہتھوڑوں سے بُت کو تشکیل دیتاہے، اَور اَپنے بازو کی قُوّت سے اُس کو گڑھتا ہے۔ وہ بھُوکا ہو جاتا ہے اَور اَپنی قُوّت کھو بیٹھتا ہے؛ وہ پانی نہیں پیتا اَور تھک جاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 لُہار کُلہاڑا بناتا ہے اور اپنا کام انگاروں سے کرتا ہے اور اُسے ہتھوڑوں سے درُست کرتا اور اپنے بازُو کی قُوّت سے گھڑتا ہے۔ ہاں وہ بُھوکا ہو جاتا ہے اور اُس کا زور گھٹ جاتا ہے۔ وہ پانی نہیں پِیتا اور تھک جاتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 लोहार औज़ार लेकर उसे जलते हुए कोयलों में इस्तेमाल करता है। फिर वह अपने हथौड़े से ठोंक ठोंककर बुत को तश्कील देता है। पूरे ज़ोर से काम करते करते वह ताक़त के जवाब देने तक भूका हो जाता, पानी न पीने की वजह से निढाल हो जाता है। باب دیکھیں |