یسعیاہ 44:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اُن کے تمام ساتھی شرمندہ ہو جائیں گے۔ آخر بُت بنانے والے انسان ہی تو ہیں۔ آؤ، وہ سب جمع ہو کر خدا کے حضور کھڑے ہو جائیں۔ کیونکہ وہ دہشت کھا کر سخت شرمندہ ہو جائیں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 وہ اَور اُس کے سَب ساتھی پشیمان ہوں گے؛ دستکار تو محض اِنسان ہیں۔ وہ سَب اِکٹھّے ہوکر کھڑے ہُوں؛ وہ خوفزدہ ہوں گے اَور پشیمان کئے جایٔیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 دیکھ اُس کے سب ساتھی شرمِندہ ہوں گے کیونکہ بنانے والے تو اِنسان ہیں وہ سب کے سب جمع ہو کر کھڑے ہوں۔ وہ ڈر جائیں گے وہ سب کے سب شرمِندہ ہوں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 उनके तमाम साथी शरमिंदा हो जाएंगे। आख़िर बुत बनानेवाले इनसान ही तो हैं। आओ, वह सब जमा होकर ख़ुदा के हुज़ूर खड़े हो जाएँ। क्योंकि वह दहशत खाकर सख़्त शरमिंदा हो जाएंगे। باب دیکھیں |