یسعیاہ 43:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 اِس لئے مَیں مقدِس کے بزرگوں کو یوں رُسوا کروں گا کہ اُن کی مُقدّس حالت جاتی رہے گی، مَیں یعقوب کی اولاد اسرائیل کو مکمل تباہی اور لعن طعن کے لئے مخصوص کروں گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اِس لیٔے مَیں تمہاری ہیکل کے مُعزّز اُمرا کو ناپاک کروں گا، اَور یعقوب کو برباد اَور اِسرائیل کو ذلیل ہونے دُوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اِس لِئے مَیں نے مَقدِس کے امِیروں کو ناپاک ٹھہرایا اور یعقُوبؔ کو لَعنت اور اِسرائیل کو طعنہ زنی کے حوالہ کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 इसलिए मैं मक़दिस के बुज़ुर्गों को यों रुसवा करूँगा कि उनकी मुक़द्दस हालत जाती रहेगी, मैं याक़ूब की औलाद इसराईल को मुकम्मल तबाही और लान-तान के लिए मख़सूस करूँगा। باب دیکھیں |