یسعیاہ 43:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 لیکن ماضی کی باتیں چھوڑ دو، جو کچھ گزر گیا ہے اُس پر دھیان نہ دو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 ”پُرانی باتیں یاد نہ کرو؛ اَور ماضی پر غور نہ کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 یعنی خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ پِچھلی باتوں کو یاد نہ کرو اور قدِیم باتوں پر سوچتے نہ رہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 लेकिन माज़ी की बातें छोड़ दो, जो कुछ गुज़र गया है उस पर ध्यान न दो। باب دیکھیں |