Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 41:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 دست کار سنار کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، اور جو بُت کی ناہمواریوں کو ہتھوڑے سے ٹھیک کرتا ہے وہ اہرن پر کام کرنے والے کی ہمت بڑھاتا اور ٹانکے کا معائنہ کر کے کہتا ہے، ”اب ٹھیک ہے!“ پھر مل کر بُت کو کیلوں سے مضبوط کرتے ہیں تاکہ ہلے نہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 دستکار سُنار کی ہمّت اَفزائی کرتا ہے، اَور وہ جو ہتھوڑے سے ہموار کرتا ہے دھات کے ڈھالنے والے کو یہ کہہ کر ہمّت دِلاتا ہے، ”بہت اَچھّا ہے۔“ پھر وہ میخیں ٹھونک کر بُت کو مضبُوط کر دیتاہے تاکہ وہ ڈگمگا کر گِرنے نہ پایٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 بڑھئی نے سُنار کی اور اُس نے جو ہتھوڑی سے صاف کرتا ہے اُس کی جو نِہائی پر پِیٹتا ہے ہمّت بڑھائی اور کہا جوڑ تو اچّھا ہے۔ سو اُنہوں نے اُس کو میخوں سے مضبُوط کِیا تاکہ قائِم رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 दस्तकार सुनार की हौसलाअफ़्ज़ाई करता है, और जो बुत की नाहमवारियों को हथौड़े से ठीक करता है वह अहरन पर काम करनेवाले की हिम्मत बढ़ाता और टाँके का मुआयना करके कहता है, “अब ठीक है!” फिर मिलकर बुत को कीलों से मज़बूत करते हैं ताकि हिले न।

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 41:7
9 حوالہ جات  

ترسیس سے چاندی کی چادریں اور اوفاز سے سونا لایا جاتا ہے۔ اُن سے کاری گر اور سنار بُت بنا دیتے ہیں جسے قرمزی اور ارغوانی رنگ کے کپڑے پہنائے جاتے ہیں۔ سب کچھ ماہر اُستادوں کے ہاتھ سے بنایا جاتا ہے۔


میکاہ نے جواب دیا، ”تم لوگوں نے میرے بُتوں کو چھین لیا گو مَیں نے اُنہیں خود بنوایا ہے۔ میرے امام کو بھی ساتھ لے گئے ہو۔ میرے پاس کچھ نہیں رہا تو اب تم پوچھتے ہو کہ کیا بات ہے؟“


ایک دوسرے کو سہارا دے کر کہتے ہیں، ”حوصلہ رکھ!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات