یسعیاہ 40:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 خواہ لبنان کے تمام درخت اور جانور رب کے لئے قربان کیوں نہ ہوتے توبھی مناسب قربانی کے لئے کافی نہ ہوتے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 لبانونؔ کے تمام درخت مذبح کے ایندھن کے لیٔے کافی نہیں ہیں، نہ اُس کے جانور سوختنی نذروں کے لیٔے بس ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 لُبنان اِیندھن کے لِئے کافی نہیں اور اُس کے جانور سوختنی قُربانی کے لِئے بس نہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 ख़ाह लुबनान के तमाम दरख़्त और जानवर रब के लिए क़ुरबान क्यों न होते तो भी मुनासिब क़ुरबानी के लिए काफ़ी न होते। باب دیکھیں |