یسعیاہ 38:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 ساتھ ساتھ مَیں تجھے اور اِس شہر کو اسور کے بادشاہ سے بچا لوں گا۔ مَیں ہی اِس شہر کا دفاع کروں گا‘۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور مَیں تُجھے اَور اِس شہر کو شاہِ اشُور کے ہاتھ سے بچاؤں گا اَور مَیں اِس شہر کی حمایت کروں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور مَیں تُجھ کو اور اِس شہر کو شاہِ اسُور کے ہاتھ سے بچا لُوں گا اور مَیں اِس شہر کی حِمایت کرُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 साथ साथ मैं तुझे और इस शहर को असूर के बादशाह से बचा लूँगा। मैं ही इस शहर का दिफ़ा करूँगा’।” باب دیکھیں |