Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 38:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 یسعیاہ نے ہدایت دی تھی، ”انجیر کی ٹکی لا کر بادشاہ کے ناسور پر باندھ دو! تب اُسے شفا ملے گی۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 یَشعیاہ نے کہاتھا، ”اَنجیر کا لیپ بناؤ اَور اُسے پھوڑے پر لگاؤ تو وہ شفا پایٔےگا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 یسعیاہ نے کہا تھا کہ انجِیر کی ٹِکیہ لے کر پھوڑے پر باندھیں اور وہ شِفا پائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 यसायाह ने हिदायत दी थी, “अंजीर की टिक्की लाकर बादशाह के नासूर पर बाँध दो! तब उसे शफ़ा मिलेगी।”

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 38:21
3 حوالہ جات  

یہ کہہ کر اُس نے زمین پر تھوک کر مٹی سانی اور اُس کی آنکھوں پر لگا دی۔


عیسیٰ اُسے ہجوم سے دُور لے گیا۔ اُس نے اپنی اُنگلیاں اُس کے کانوں میں ڈالیں اور تھوک کر آدمی کی زبان کو چھوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات