Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 37:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 جب حِزقیاہ کے افسروں نے یسعیاہ کو بادشاہ کا پیغام پہنچایا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 جَب حِزقیاہؔ بادشاہ کے خادِم یَشعیاہ نبی کے پاس پہُنچے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 پس حِزقیاہ بادشاہ کے مُلازِم یسعیاہ کے پاس آئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 जब हिज़क़ियाह के अफ़सरों ने यसायाह को बादशाह का पैग़ाम पहुँचाया

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 37:5
2 حوالہ جات  

لیکن شاید رب آپ کے خدا نے ربشاقی کی وہ باتیں سنی ہوں جو اُس کے آقا اسور کے بادشاہ نے زندہ خدا کی توہین میں بھیجی ہیں۔ ہو سکتا ہے رب آپ کا خدا اُس کی باتیں سن کر اُسے سزا دے۔ براہِ کرم ہمارے لئے جو اب تک بچے ہوئے ہیں دعا کریں۔“


تو نبی نے جواب دیا، ”اپنے آقا کو بتا دینا کہ رب فرماتا ہے، ’اُن دھمکیوں سے خوف مت کھا جو اسوری بادشاہ کے ملازموں نے میری اہانت کر کے دی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات