یسعیاہ 37:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 جس راستے سے بادشاہ یہاں آیا اُسی راستے پر سے وہ اپنے ملک واپس چلا جائے گا۔ اِس شہر میں وہ گھسنے نہیں پائے گا۔ یہ رب کا فرمان ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 جِس راستے سے وہ آیا ہے، اُسی راستے سے واپس چلا جائے گا؛ وہ اِس شہر میں ہرگز داخل نہ ہو پایٔےگا،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 بلکہ خُداوند فرماتا ہے کہ جِس راہ سے وہ آیا اُسی راہ سے لَوٹ جائے گا اور اِس شہر میں آنے نہ پائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 जिस रास्ते से बादशाह यहाँ आया उसी रास्ते पर से वह अपने मुल्क वापस चला जाएगा। इस शहर में वह घुसने नहीं पाएगा। यह रब का फ़रमान है। باب دیکھیں |