یسعیاہ 34:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 وہاں ریگستان کے جانور جنگلی کُتوں سے ملیں گے، اور بکرانما جِنّ ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے۔ لیلیت نامی آسیب بھی اُس میں ٹھہرے گا، وہاں اُسے بھی آرام گاہ ملے گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 بیابان کے جنگلی جانور لکڑبگّھوں سے ملیں گے، اَور جنگلی بکریاں ممیا کر ایک دُوسرے کو بُلائیں گی؛ رات میں گشت لگانے والے جانور بھی وہاں سُستائیں گے اَور اَپنے لیٔے آرام کی جگہ پائیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اور دشتی درِندے بھیڑیوں سے مُلاقات کریں گے اور چھگمانس اپنے ساتھی کو پُکارے گا۔ ہاں عفریتِ شب وہاں آرام کرے گا اور اپنے ٹِکنے کو جگہ پائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 वहाँ रेगिस्तान के जानवर जंगली कुत्तों से मिलेंगे, और बकरानुमा जिन एक दूसरे से मुलाक़ात करेंगे। लीलीत नामी आसेब भी उसमें ठहरेगा, वहाँ उसे भी आरामगाह मिलेगी। باب دیکھیں |